ETV Bharat / state

Kishan Reddy Addressed BJP Officials: مرکزی وزیر کشن ریڈی کا بی جے پی عہدیداروں سے خطاب - بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی

مرکزی وزیر حیدرآباد کے مشیر آباد میں آریہ ویشیہ بھون میں بی جے پی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ Union Minister Kishan Reddy Addressed BJP Officials

مرکزی وزیر کشن ریڈی نے حیدرآباد میں بی جے پی عہدیداروں سے خطاب کیا

author img

By

Published : May 28, 2022, 9:45 PM IST

حیدرآباد: مرکزی وزیر کشن ریڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کو ہدف تنقید بنایا۔ انھوں نے کہا کے سی آر کی آمرانہ حکومت سے ریاست دیوالیہ پن کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام آنے والے انتخابات میں یقیناً ٹی آر ایس پارٹی کو سبق سکھائیں گے۔مرکزی وزیر حیدرآباد کے مشیر آباد میں آریہ ویشیہ بھون میں بی جے پی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، مودی کے 8 سالہ دور حکومت سے لوگ مطمئن ہیں۔ کشن ریڈی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی فلاحی اسکیموں کے ساتھ ساتھ ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ اس موقع انھوں نے کہا کہ تلنگانہ میں تبدیلی لازمی ہے اور یہ تبدیلی عوام لانے والی۔ انھوں نے دعوی کیا کہ اگلے الیکشن میں ٹی آر ایس کو شکست ہوگی اور بی جے پی حکومت بنائے گی۔Union Minister Kishan Reddy Addressed BJP Officials

یہ بھی پڑھیں: Chandrababu Naidu on NT Rama Rao: این ٹی راما راو تیلگو عوام کے لیے فخر کی علامت، چندرابابونائیڈو

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.