ETV Bharat / state

ریسڈینشیل اسکول کے دو طلبہ لاپتہ - میناریٹی اسکول

ضلع میدک، منڈل وینکٹاپورسے تعلق رکھنے والے عاکف اور مدثر جن کی عمر 15 سال بتائی جاتی ہے۔ یہ دونوں نرساپورمائناریٹی ریسڈینشیل اسکول میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔

ریسڈینشیل اسکول کے دو طلبہ لاپتہ
ریسڈینشیل اسکول کے دو طلبہ لاپتہ
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 10:06 AM IST

تلنگانہ میدک ضلع کے مائناریٹی ریسڈینشیل اسکول کے دو طلبہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میدک منڈل کے وینکٹاپور سے تعلق رکھنے والے عاکف اور مدثر جن کی عمر 15 سال بتائی جاتی ہے۔ یہ دونوں نرساپور میناریٹی ریسڈینشیل اسکول میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔

بتایا گیاکہ دونوں جمعرات کے روز اسکول کے لئے وینکٹاپور میں واقع اپنے گھروں سے نکلے تھے لیکن اسکول نہیں پہنچے۔ان کے گھر والوں نےمیدک رورل پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں اقلیتوں کی تعلیم وترقی کے لیے مثالی اقدامات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.