ETV Bharat / state

اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹنے سے دو افراد ہلاک - deceased has been shifted to a government hospital in Takran.

تلنگانہ کے میدک ضلع کی اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹ جانے سے دو افراد ہلاک ہوگئے جن کو سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹنے سے دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 12:54 PM IST

تلنگانہ میں واقع اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ،یہ واقعہ ضلع کے منوہر آباد منڈل کی مہالکشمی فیکٹری میں پیش آیا۔ جس کے بعد ہلاک شدہ لوگوں کو توپران کے سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹنے سے دو افراد ہلاک
اسٹیل فیکٹری میں برائلر ٹوٹنے سے دو افراد ہلاک

اطلاع کے مطابق مرنے والوں کی شنناخت نلگنڈہ ضلع کے چٹیال منڈل سے تعلق رکھنے والے 25سالہ لاری ڈرائیور سمن اور اوڈیشہ کے مہیش کے طورپر کی گئی ہے۔

اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے اس معاملہ میں ایف آئی آر درج کرکے جانچ شروع کردی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.