بتایا گیا ہے کہ رکشاپورم کنچن باغ سے تعلق رکھنے والے 45 رحیم کا پہاڑی شریف کے شاہین نگر میں پان شاپ ہے اور وہ رات کے وقت پان شاپ کھلا رکھتے تھے جس پر پولیس نے رحیم کو گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے انھیں دو دن جیل کی سزا سنائی۔
پان شاپ کھلا رکھنے پر دو دن جیل - پان شاپ کھلا رکھنے پر دہ دن جیل
حیدرآباد میں رات کے وقت پان شاپ چلانے والے ایک شخص کو دو دن جیل کی سزا ہوئی ہے۔
پان شاپ کھلا رکھنے پر دہ دن جیل
بتایا گیا ہے کہ رکشاپورم کنچن باغ سے تعلق رکھنے والے 45 رحیم کا پہاڑی شریف کے شاہین نگر میں پان شاپ ہے اور وہ رات کے وقت پان شاپ کھلا رکھتے تھے جس پر پولیس نے رحیم کو گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے انھیں دو دن جیل کی سزا سنائی۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 10, 2019, 3:10 PM IST