ETV Bharat / state

Road Accident in Telangana: تلنگانہ میں سڑک حادثہ، دو بچے ہلاک - حادثہ میں دو بچے موقع پر ہی ہلاک.

اس حادثہ میں دو بچے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ مہلوکین کا تعلق ضلع کے پبیر منڈل کے شاگاپور دیہات سے ہے۔ Road Accident in Telangana

تلنگانہ میں سڑک حادثہ، دو بچے ہلاک
تلنگانہ میں سڑک حادثہ، دو بچے ہلاک
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 3:04 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوبچے ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے کڈاکونڈلا کے قریب اُس وقت پیش آیا جب شاہراہ پر ٹہرائی ہوئی بائیک کو تیز رفتار کار نے ٹکر دے دی۔اس حادثہ میں دو بچے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔مہلوکین کا تعلق ضلع کے پبیر منڈل کے شاگاپور دیہات سے ہے۔پولیس نے اس حادثہ کے سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Road Accident in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Road Accident: للت پور میں ٹریکٹر گڑھے میں پلٹا، دو کی موت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.