ETV Bharat / state

حیدرآباد:  بارش سے موسم خوشگوار - حیدرآباد میں اچانک برسات سے موسم خوشگوار

حیدرآباد میں آج سہ پہر اچانک بارش ہوئی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔

حیدرآباد میں اچانک برسات سے موسم خوشگوار

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:21 PM IST

تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں آج سہ پہر اچانک بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

حیدرآباد میں اچانک برسات سے موسم خوشگوار

گزشتہ چار روز سے ریاست کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی تھی۔ دیہی علاقوں میں عوام غیر موسمی برسات سے تشویش میں ہے کیونکہ دھان اور مکئ کی فصل کا آخری ہفتہ ہے فصل پوری طرح تیار ہے ۔ کسان اپنی فصل کو ہونے والے نقصان کو لے کر پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.