ETV Bharat / state

نہر میں ٹی آر ایس رہنما بہہ گیا - نہرمیں ٹی آرایس لیڈر بہہ گیا

ریاست تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کا ایک رہنما نہر میں بہہ گیا۔

نہرمیں ٹی آرایس لیڈر بہہ گیا
نہرمیں ٹی آرایس لیڈر بہہ گیا
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 2:30 PM IST

ریاست تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کا ایک لیڈر نہر میں بہہ گیا۔راجنا سرسلہ ضلع کے تنگالاپلی کا ٹی آرایس لیڈر جے سرینواس، سدی پیٹ ضلع میں شنی گارم۔بداپلی روڈ علاقہ کی نہر میں بہہ گیا۔

کل شب وہ اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ کار میں منتھنی علاقہ جارہا تھاکہ اسی دوران مدی کنٹہ کی نہر میں یہ افراد بہہ گئے۔ان کو دیکھ کر مقامی افراد تین افراد کو بچانے میں کامیاب ہوگئے تاہم کار سمیت سرینواس نہر میں بہہ گیا۔اس واقعہ پر ٹی آرایس کے کارگذار صدر وانفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر تارک راما راو نے سدی پیٹ ضلع کلکٹر کو فون کرتے ہوئے اس کی تلاش شروع کی گئی ،مہم میں شدت پیداکرنے کی ہدایت دی ہے۔

وزیر موصوف کی ہدایت کے بعد سدی پیٹ آرڈی او نے تلاشی مہم میں شدت پیداکردی۔یہ چاروں کریم نگر ضلع کی کان میں کام کرتے تھے۔بچائے گئے افراد کی شناخت بی سری دھر،جے سریش اور اے سرینواس کے طورپر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.