ETV Bharat / state

ٹی آر ایس رہنما کا اغوا - پولیس

ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کوتہ گوڑم کے چیرالہ میں سابق منڈل پریشد رکن و ٹی آر ایس رہنما این سرینواس راو کا ماونوازوں نے بیستاکوتور گاوں میں ان کے مکان سے بندوق کی نوک پر اغوا کرلیا۔

Leader kidnapped by Maoists
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 1:10 PM IST

ذرائع کے مطابق یہ اغوا کی واردات پیر کی رات دیر گئے پیش آئی۔بتایا جاتا ہے کہ 15 ماونوازوں کے گروپ نے سرینواس کے مکان پہنچ کر بات کرنے کے بہانے ان کو گھر سے باہر لے گئے۔

ٹی آر ایس لیڈر کے مکان آنے والے تین ماونوازوں کے پاس آتشیں اسلحلہ تھے جبکہ دیگر کے ہاتھوں میں لاٹھیاں تھیں۔سرینواس راو نے ماضی میں پدامیدیس لیرو کے منڈل پریشد رکن کے طورپر خدمات انجام دیں تھیں۔

ٹی آرایس لیڈر کی اہلیہ دُرگا نے میڈیا کو بتایا : 'ماونوازوں نے ان کے بیڈ روم سے ان کے شوہر کو گھسیٹ کر نکالا اور ان کو اپنے ساتھ لے جانے سے پہلے ان کی شدید پٹائی کردی'۔

ماونوازوں نے ان کے بیٹے کی بھی اُس وقت پٹائی کردی جب اس نے اپنے باپ کی پٹائی کرنے پر ماونوازوں سے اعتراض کیا۔انہوں نے کہاکہ ماونوازوں سے ماضی میں کسی بھی طرح کی دھمکی ان کے شوہر کو نہیں ملی۔انہوں نے ماونوازوں سے اپیل کی کہ وہ فوری ان کے شوہر کو رہا کردیں اور ان کو کسی بھی قسم کانقصان نہ پہنچایاجائے۔

شبہ کیاجارہا ہے کہ سی پی آئی ماوسٹ کمانڈر ایس جوگیا اس واردات میں ملوث ہے۔ماونوازوں نے الزام لگایا ہے کہ سرینواس نے قبائلیوں کی اراضی پر قبضہ کرلیا ہے اور بھاری شرح سود پر قبائلیوں کو فصل کیلئے قرض دیتے ہوئے ان کو دھوکہ دے رہا ہے۔

اسی دوران بھدراچلم کے اے سی پی راجیش چندرانے میڈیا کو بتایا : 'پولیس کو گاوں میں بھیج دیا گیا ہے تا کہ ماونوازوں کے اس میں ملوث ہونے کا پتہ چلایاجائے اور اس واقعہ کی جانچ کی جائے'۔

Intro:Body:

 The kidnap incident happened on late night of Monday here in the Bhadrachalam agency division in Kothagudem district. Former MPTC and TRS leader Nalluri Srinivas Rao was reportedly kidnapped by the Maoists from his residence at Bestha Kotthur village of Cherla mandal in the district. According to the sources, the incident occurred during late night hours on Monday.

It was said that a group of 15 Maoists has visited Srinivas Rao's residence at around 11pm and asked him to come with them on the pretext that they want to talk to him.

Three of the Maoists who came to the TRS leader's house were carrying firearms while the others were carrying sticks. Srinivas Rao had served as the MPTC of Peddamidiselaru in the past. Regarding the issue, the Assistant Superintendent of Police Rajesh Chandra speaking to The media and confirmed the kidnap incident.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.