ETV Bharat / state

Distribution of liquor bottles and chicken ٹی آر ایس رہنما نے چکن اور شراب تقسیم کیا - شراب کی بوتلیں اور مرغیاں تقسیم

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ دسہرہ کے موقع پر اپنے قومی ایجنڈے کا اعلان کریں گے۔ اس سے قبل ٹی آر ایس رہنما کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ جس میں وہ شراب اور مرغیاں تقسیم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Distribution of liquor bottles and chicken

ٹی آر ایس رہنما نے چکن اور شراب تقسیم کیا

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 6:50 PM IST

حیدرآباد: حیدرآباد: ٹی آر ایس رہنما رجنالا سریہری کا ایک ویڈیو منظرعام پر آیا ہے۔ جس میں وہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کی ورنگل میں ریلی سے قبل مقامی لوگوں میں مرغیاں اور شراب کی بوتلیں تقسیم کرتے نظر آرہے ہیں۔ کے سی آر کو پی ایم بنانے کی خواہش میں حکمراں جماعت کے رہنما نے دسہرے کے تحفہ کے طور پر شراب اور چکن تقسیم کیے۔ تقریباً 200 لوگوں میں شراب اور مرغیاں تقسیم کیں۔

ٹی آر ایس رہنما نے چکن اور شراب تقسیم کیا

حکمران جماعت میں رہتے ہوئے شراب کی تقسیم کو لے کر کئی تنقیدیں ہورہی ہیں۔ برسراقتدار پارٹی کے راج نالہ سری ہری نے ورنگل میں ہمالی (مزدوروں) میں شراب کی بوتلیں اور مرغیاں تقسیم کیں۔ اگرچہ اس پر تنقید ہورہی ہے، ٹی آر ایس رہنما نے ان کے اقدام کی حمایت کی اور طنز کیا کہ دسہرہ کے تحفے کے طور پر قلیوں میں شراب اور مرغیاں تقسیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کے سی آر کے قومی پارٹی کا اعلان کرنے کے فیصلے سے وہ بہت خوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ ریاست کی مزید ترقی ہوگی۔ ان کا خیال تھا کہ کے سی آر قومی سیاست میں اپنی ایک خاص شناخت بنائیں گے۔ TRS leader Rajanala Srihari distributes liquor bottles and chicken

اہم بات یہ ہے کہ کے چندر شیکھر راؤ دسہرہ کے موقع پر اپنے قومی ایجنڈے کی تفصیلات کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایسا مانا جارہا ہے کہ سی ایم کے سی آر دسہرہ کے موقع پر اپنی قومی پارٹی کے نام کا اعلان کریں گے۔ پیر کو وزیر اعلی کے دفتر سے ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا کہ ٹی آر ایس پارٹی کا اجلاس 5 اکتوبر دسہرہ کے موقع پر تلنگانہ بھون میں منعقد ہوگا۔ Distribution of liquor bottles and chicken

یہ بھی پڑھیں : TRS leader Rajanala Srihari distributes liquor bottles and chicken

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.