ETV Bharat / state

TRS Leader Attacked تلنگانہ کے کھمم میں ٹی آر ایس لیڈر کے قتل کی کوشش

ضلع کھمم میں ٹی آر ایس لیڈر کے قتل کی کوشش کی گئی۔ ٹی آر ایس لیڈر سینو پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اس حملہ میں شدید زخمی سینو کو کھمم ضلع اسپتال منتقل کیا گیا۔ TRS leader attacked in Khammam

تلنگانہ کے کھمم میں ٹی آر ایس لیڈر کے قتل کی کوشش

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 11:26 AM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے کھمم میں ٹی آر ایس لیڈر کے قتل کی کوشش کی گئی۔ کانچکولو دیہات سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس لیڈر سینو پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اس حملہ میں شدید زخمی سینو کو کھمم ضلع اسپتال منتقل کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ٹی آر ایس کے ضلعی لیڈروں نے اسپتال پہنچ کر ان کی عیادت کی۔ Attack on TRS Leader in Khammam

انہوں نے ڈاکٹرس سے ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور بہتر علاج کا مشورہ دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ اس حملہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: TRS MLA Jeevan Reddy Exposed: ٹی آرایس رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ کی سازش بے نقاب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.