ETV Bharat / state

Rain in Hyderabad: حیدرآباد میں بارش، مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا - thundershowers and Heavy rains lash parts of Hyderabad

چارمینار یاقوت پورہ، تالاب کٹہ ، بہادر پورہ کے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور مسجد سخنین بہادر پورہ میں بھی پانی داخل ہوگیا- Rain in Hyderabad

حیدرآباد میں بارش، کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا

author img

By

Published : May 4, 2022, 3:34 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے حیدرآباد اورسکندرآ باد میں آج مختلف مقامات پر اچانک بارش ہوئی۔ حیدرآباد میں بےموسم بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات میں آسمان پربادل چھا گئے۔ شہر کے چار مینار یاقوت پورہ، تالاب کٹہ ، بہادر پورہ کے گھروں میں پانی داخل ہوا- اور مسجد سخنین بہادر پورہ میں بھی پانی داخل ہوگیا۔ Rain in Hyderabad

گزشتہ برس بارش کی وجہ سے حیدرآباد میں کئی اموات ہوئے اور بستیاں تباہ ہو چکی تھی- وزیر کے ٹی آر نےطوفانی بارش کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تعمیری کام کے لئے کروڑوں روپے کا بجٹ منظور کیا تھا لیکن یہ بجٹ منظور ہوئے دو سال ہو چکا ہے مگر ابھی تک کوئی کام شروع نہیں ہوا- دیر رات کچھ گھنٹوں کی بارش سے شہر کے مختلف محلے پہلے اس سے متاثر ہو چکے ہیں- Thundershowers And Heavy Rains Lash Parts of Hyderabad

عابڈس، کوٹھی ، سکندرآباد، ایل بی نگر، ای سی آئی ایل، ناگارم، تارناکہ، لالہ پیٹ، پنجہ گٹہ اوربنجارہ ہلز، ملک پیٹ کے علاوہ دیگر مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی ہوئی۔ بارش کے بعد شہر میں موسم خوشگوار ہوا۔ مسافرین اور ملازمت پیشہ افراد کواس سے قدرے راحت ملی۔

یہ بھی پڑھیں: Rainfall in Tral: ترال میں بارش ہونے سے لوگ شادمان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.