ETV Bharat / state

رواں برس حج کے فرائض صرف مقامی افراد انجام دیں گے - Hajj pilgrims are not allowed to perform Hajj

سعودی عرب کے وزیر برائے عمرہ حج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے اعلان کیا ہے کہ 'اس سال حج کے فرائض صرف مقامی افراد ہی انجام دیں گے-'

رواں برس حج  کے فرائض صرف مقامی افراد ہی ادا کریں گے

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 5:09 PM IST

تلنگانہ: سعودی عرب کے وزیر برائے عمرہ حج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے اعلان کیا ہے کہ 'اس سال حج کے فرائض صرف مقامی افراد ہی انجام دیں گے-'

رواں برس حج کے فرائض صرف مقامی افراد ہی ادا کریں گے۔ویڈیو

اس تعلق سے تلنگانہ حج کمیٹی کے صدر محمد مسیح اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاست تلنگانہ اور آندھر پردیش کے 8 ہزار عازمین حج کو اکاؤنٹ کے ذریعہ ان کے رقم واپس کردی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایک ماہ میں پاسپورٹ بھی واپس کر دیا جائے گا-

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حج 2021 میں اس سال کے عازمین حج کو بغیر قراندازی کے حج کو روانہ کیا جائے -

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.