ETV Bharat / state

Theft Incidents in Wanaparthy: تلنگانہ کے ضلع ونپرتی میں ایک ساتھ چار مقامات پر چوری - آتماکور منڈل میں چوری کی واردات

آتماکور منڈل مستقر میں یہ واردات پیش آئی جس میں چوروں نے چار دکانات کو نشانہ بنایا تاہم ایک دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں ان کی یہ واردات قید ہوگئی۔ Theft Incident Recorded in CCTV

تلنگانہ کے ضلع ونپرتی میں ایک ساتھ چارمقامات پرچوری

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 4:39 PM IST

تلنگانہ کے ضلع ونپرتی میں ایک ساتھ چارمقامات پر چوری کی واردات پیش آئی۔ بدھ کی شب ضلع کے آتماکور منڈل مستقر میں یہ واردات پیش آئی جس میں چوروں نے چار دکانات کو نشانہ بنایا تاہم ایک دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں ان کی یہ واردات قید ہوگئی۔ Theft Incidents in Wanaparthy

یہ بھی پڑھیں:Moradabad Police Discloses Fraud Case: دھوکہ دہی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایاگیا ہے کہ رات تقریباً 12.50 بجے یہ واردات پیش آئی۔ یہ دکانات آتماکور بلدی مستقر کے گاندھی چوک کے قریب ہے۔ پولیس سے اس سلسلہ میں شکایت کی گئی جس کے بعد پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے ان فوٹیجس کا معائنہ کیا اور چوروں کی تلاش شروع کردی۔ Police Inspected CCTV on Theft Incidents

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.