ETV Bharat / state

Establishment of Great India Academy at Malamal تعلیم کا مقصد عمارتوں کی نمائش نہیں بلکہ بہتر سماج کی تشکیل ہے، اکرام الرحمٰن فلاحی - ململ میں گریٹ انڈیا اکیڈمی کا قیام

قومی دارالحکومت دہلی میں پروگرام کے بعد رياست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے ٹوِلی چوکی میں واقع فور سیزن کے بنکٹ ہال میں پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں حیدرآباد میں واقع ململ اور اس کے مضافات کے باشندوں نے شرکت کرکے اپنی علم دوستی اور ادب نوازی کا ثبوت پیش کیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین مو لانا عمر عابدین قاسمی نے موجودہ وقت میں ملک بھر میں مجموعی طور پر مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی میں مضمر منفی اور سازشی نظریات کو بھی طشت ازبام کیا۔ great aims of the Great India Academy

گریٹ انڈیا اکیڈمی
گریٹ انڈیا اکیڈمی
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 10:53 AM IST

Updated : Oct 17, 2022, 12:37 PM IST

حیدرآباد: ریاست بہار کے ضلع مدھو بنی کی مردم خیز بستی ململ میں گریٹ انڈیا فاؤنڈیشن ٹر سٹ کے تحت ململ اور اس کے مضافات کے بچوں کو معیاری تعلیم و تربیت کے پیش نظر ایک سال قبل گریٹ انڈیا اکیڈمی کی بنیاد ڈالی گئی تھی،ملک کے متعدد شہروں میں مقیم ململ اور قرب و جوار کے باشندوں کو گریٹ انڈیا فاؤنڈیشن ٹر سٹ کے منتظمین کی جانب سےاکیڈمی کے مشن اور ویژن سے واقف کر انے کے لئے تقریبات منعقد کئے جارہے ہیں۔ great aims of the Great India Academy

گریٹ انڈیا اکیڈمی

قومی دارلحکومت دہلی میں پروگرام کے بعد ريا ست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدر آباد کے ٹوِ لی چوکی میں واقع فور سیزن کے بنکٹ ہا ل میں پروگرام منعقد ہوا،اس پروگرام میں حیدر آباد میں مقیم ململ اور اسکے مضافات کے باشندوں نے شرکت کر کے اپنی علم دوستی اور ادب نوازی کا ثبوت پیش کیا،پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین مو لانا عمر عابدین قاسمی نے موجودہ وقت میں ملک بھر میں مجموعی طور پر مسلمانوں کی تعلیمی صو رتحال پر روشنی ڈالی،انہوں نے حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی میں مضمر منفی اور سازشی نظریات کو طشت ازبام کیا۔

اکرام الرحمن فلاحی

مزید پڑھیں:Education is a Powerful Weapon تعلیم کے ذریعہ اعلیٰ مقام حاصل کیا جا سکتا ہے
اسکول کے چیئر مین مولانا اکر ام الرحمن فلاحی نے گریٹ انڈیا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی،اسکول کے مشن اور ویژ ن سے با شند گان ململ کو واقف کرایا،مذکورہ اکیڈمی کے ایکز کیٹو ڈاریکٹر نجم الہدی ثانی نے ململ میں گریٹ انڈیا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے تحت اکیڈ می کا قیام اور اسکے دور رس نتائج پر اظہار خیال کیا۔
اس موقع پر گریٹ انڈیا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے زمه دران شاہد جمال گڈو،مہتاب عالم،حافظ ضیا الرحمن،مولاناانعام الرحمن،مو لانا اسرار احمد ،حسن تو حیدسمیت کثیر تعداد میں مردو خواتین موجود تھیں۔

Last Updated : Oct 17, 2022, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.