ETV Bharat / state

تلنگانہ میں درجہ حرارت کے معمول سے قدرے کم ہونے کی پیش گوئی - imd

شہر حیدرآباد میں درجہ حرارت توقع ہے کہ 26 تا 28 ڈگری درج کیاجائے گا جبکہ اقل ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ 16 تا 18 ڈگری سلسیس کے درمیان درج کیا جائے گا۔

Temperatures are forecast to be slightly lower than normal in Telangana
تلنگانہ میں درجہ حرارت کے معمول سے قدرے کم ہونے کی پیش گوئی
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 2:58 PM IST

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ تلنگانہ میں امکان ہے کہ اقل ترین درجہ حرارت معمول سے قدرے کم ہوگا۔

آئی ایم ڈی نے کہا کہ دسمبر اور فروری کے درمیان امکان ہے کہ ریاست کے کئی حصوں میں درجہ حرارت معمول سے قدرے کم درج کیاجائے گا۔

شہر حیدرآباد میں درجہ حرارت توقع ہے کہ 26 تا 28 ڈگری درج کیاجائے گا جبکہ اقل ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ 16 تا 18 ڈگری سلسیس کے درمیان درج کیا جائے گا۔

سردی سے بچنے کیلئے لوگ گرم لحاف اور گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں۔ ان کی فروخت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

سردی کے سبب سڑک پر سونے والے افراد کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

خیریت آباد، ٹینک بنڈ،نیکلس روڈ، این ٹی آر مارگ سمیت شہر کے کئی نواحی علاقوں میں فٹ پاتھس پر سونے والے افراد نے ابھی سے لحافوں کا استعمال شروع کردیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.