اداکار رام نے اس فلم میں ہیرو کا کردار ادا کیا، اس فلم میں کہے گئے مکالمےاور گانے کافی مقبول ہورہے ہیں، ریلیز کے پہلے ہی دن سے یہ فلم باکس آفس پر زبردست کلکشن کررہی ہے۔
فائیٹس اور مکالموں کے مناظر پر ناظرین سنیما گھروں میں کافی داد دے رہے ہیں۔
اسمارٹ شنکر ایک ماس کردار ہے جس میں تلنگانہ کی مشترکہ کلچر کو پیش کیا گیا ہے۔
پوری جگن ناتھ نے فلم کی ہدایت کاری کی اور موسقی منی شرما نے دی ہے۔
تلگو فلم،اسمارٹ شنکر،کا زبردست کلکشن - puri jagannath
تلگو فلم اسمارٹ شنکر سنیما گھروں میں دھوم مچارہی ہے، دو ہفتوں میں اس فلم نے75 کروڑ روپئے کا بزنس کیا ہے۔ اور بڑی تیزی کے ساتھ یہ فلم سو کروڑ حاصل کرنے کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔
ismart-shankar
اداکار رام نے اس فلم میں ہیرو کا کردار ادا کیا، اس فلم میں کہے گئے مکالمےاور گانے کافی مقبول ہورہے ہیں، ریلیز کے پہلے ہی دن سے یہ فلم باکس آفس پر زبردست کلکشن کررہی ہے۔
فائیٹس اور مکالموں کے مناظر پر ناظرین سنیما گھروں میں کافی داد دے رہے ہیں۔
اسمارٹ شنکر ایک ماس کردار ہے جس میں تلنگانہ کی مشترکہ کلچر کو پیش کیا گیا ہے۔
پوری جگن ناتھ نے فلم کی ہدایت کاری کی اور موسقی منی شرما نے دی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: