ETV Bharat / state

TDP Will Not Contest Munugodu تلگودیشم کا منوگوڑو حلقہ کے ضمنی انتخاب سے دور رہنے کا اعلان

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 1:14 PM IST

تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے صدربی نرسمہلو نے انکشاف کیا کہ پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی رائے کی بنیاد پر مقابلہ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ TDP will not Contest Munugodu

منوگوڑو حلقہ کے ضمنی انتخاب سے دور رہنے تلگودیشم کا اعلان

حیدرآباد: تلگودیشم پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی منوگوڑو کے ضمنی انتخاب سے دوررہے گی۔ TDP will not Contest Munugodu اس خصوص میں تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے صدربی نرسمہلو نے جمعرات کی صبح یہ اعلان کیا۔ TDP announcement to stay away from Munugodu انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کی رائے کی بنیاد پر مقابلہ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کانگریس کے رکن اسمبلی راج گوپال ریڈی نے حال ہی میں پارٹی اوراسمبلی کی رکنیت سے استعفی دےدیا جس کے نتیجہ میں اس حلقہ کا ضمنی انتخاب ضروری ہوگیا ہے۔راج گوپال ریڈی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جس نے ان کوا س حلقہ کا امیدوار بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: AIMIM Candidate by Election گوپال گنج ضمنی انتخابات میں ایم آئی ایم نے سابق مکھیا عبد السلام کو امیدوار بنایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.