ETV Bharat / state

تلگو اداکار راوی کونڈالا راؤ 88 سال کی عمر میں چل بسے

تجربہ کار اداکار ، ہدایتکار اور پروڈیوسر راوی کونڈالا راؤ کا منگل کے روز انتقال ہو گیا۔ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اظہار تعزیت کی۔

تلگو اداکار راوی کونڈالا راؤ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 11:39 AM IST

تجربہ کار اداکار ، ہدایتکار اور پروڈیوسر راوی کونڈالا راؤ کا منگل کے روز انتقال ہو گیا۔ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے اظہار تعزیت کی۔

تلگو اداکار، مصنف اور اسٹیج آرٹسٹ راوی کونڈالا راؤ منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ 88 سال کے تھے۔

راؤ کو ٹالی ووڈ کی سب سے زیادہ باصلاحیت شخصیت کے طور پر جانا جاتا تھا۔

  • CM Sri K. Chandrashekar Rao has conveyed deep condolences on the demise of senior actor, writer and stage artiste Sri Ravi Kondala Rao. CM has remembered late Ravi Kondala Rao as one of the finest character artiste of his times and prayed for his soul to rest in peace.

    — Telangana CMO (@TelanganaCMO) July 28, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے ایک ٹویٹ میں اداکار کو یاد کیا اور انہیں اپنے دور کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دیا۔

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے سینئر اداکار، مصنف اور اسٹیج آرٹسٹ راوی کونڈالا راؤ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی روح کی شانتی کے لیے دعا کی ہے۔'

کونڈالا راؤ نے بطور صحافی اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے انگریزی اور تلگو روزناموں اور ہفت روزہ اخباروں کے ایڈیٹر، مصنف اور کالم نگار کی حیثیت سے کام کیا۔

مصنف ہدایتکار نے بنیادی طور پر تلگو فلموں میں کام کیا اور انہوں نے 600 سے زیادہ فلمیں بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.