ETV Bharat / state

کریم نگر تلنگانہ بھون میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد - مذہب کو سب پر مسلط کرنا دستور کے خلاف

ضلع کریم نگر میں ریاستی وزیر گنگولہ کملاکر نے تمام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اس موقع پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 10:15 AM IST

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں یوم جمہوریہ تقریب منعقد ہوئی۔ریاستی وزیر گنگولہ کملاکر نے کریم نگر تلنگانہ بھون میں قومی پرچم لہرایا۔پرچم لہرانے کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا۔

اس تقریب میں ٹی آر ایس رہنما اور کارکنان موجود تھے۔

کریم نگر تلنگانہ بھون میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

بعد ازیں مذکورہ وزیر نے تمام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اس موقع پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔

26 جنوری کی تاریخ سیکولر دستور کے نفاذ کو یاد دلاتی ہے اور اسی طرح یہ حقیقت بھی یاد دلاتی ہے کہ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ہر ایک کو رہنے کی، اپنے مذہب پر چلنے کی، کوئی سی زبان بولنے کی، کوئی سی تہذیب اختیار کرنے کی پوری آزادی ہے۔ اس ملک میں کسی ایک تہذیب کا بڑھاوا دینا یا کسی ایک مذہب کو سب پر مسلط کرنا دستور کے خلاف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.