انہوں نے کہا کہ 'حج ہاؤس کا افتتاح اسی ماہ جون میں کیا جائے گا جس کے لیے شہر حیدرآباد سے علماء کو مدعو کیا جائے گا۔'
انہوں نے کہا کہ 'رواں برس دسمبر میں وہ اپنی طرف سے مزید پانچ افراد کو عمرہ کے لیے روانہ کریں گے۔'
انہوں نے کہا کہ سرکردہ شخصیات کی کمیٹی کی جانب سے جن افراد کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی، ان افراد کو وہ اپنی طرف سے عمرہ کے لیے بھجوانے کا کام انجام دیں گے۔'