ETV Bharat / state

KTR in America: امریکہ میں تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کا شاندار استقبال - تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے این آرآئیز

لاس اینجلس پہنچنے پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے این آر آئیز، ٹی آر ایس کارکنوں اور دیگر نے ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے ان کو تہنیت پیش کی۔ KTR Receives a Warm Welcome in US

امریکہ میں تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کا شاندار استقبال

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 7:20 PM IST

تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر سرمایہ کاری کے مواقع حاصل کرنے کے نشانہ کے ساتھ امریکہ کے دورہ پر پہنچے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ کا لاس اینجلس میں استقبال کیا گیا۔ وہ گزشتہ روز حیدرآباد سے روانہ ہوئے تھے۔ KTR Receives a Warm Welcome in US

لاس اینجلس پہنچنے پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے این آر آئیز، ٹی آرایس کارکنوں اور دیگر نے ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے ان کو تہنیت پیش کی۔

اس موقع پر راؤ نے ان سے ریاست کی ترقی کے بارے میں کچھ دیر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے شروع کردہ باوقار پروگرام ہمارا گاؤں ہمارے اسکول کی تفصیلات سے بھی واقف کروایا اور اس پروگرام کے فریق بننے کی این آرآئیز سے خواہش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ میں خدمات انجام دینے والے تلنگانہ کے نوجوان وہاں پر ریاستی حکومت کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.