ETV Bharat / state

رمضان المبارک کے پیش نظر وقف بورڈ کی میٹنگ - رمضان المبارک

رمضان المبارک کے پیش نظر تلنگانہ وقف بورڈ کے صدر محمد سلیم نے علمائے کرام، پولیس افسران اور دیگر سرکاری عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کی۔

وقف بورڈ کی میٹنگ
وقف بورڈ کی میٹنگ
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:58 PM IST

اس میٹنگ میں ماہ رمضان المبارک میں بجلی اور پانی کی سہولیات کو بر وقت فراہم کرنے کی اپیل کی گئی۔

تلنگانہ وقف بورڈ کے صدر محمد سلیم، ویڈیو

وقف بورڈ کے صدر محمد سلیم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس سے جنگ میں حکومت کا ساتھ دیں اور رمضان المبارک میں گھروں میں ہی عبادت کو ترجیح دیں۔

اس اجلاس میں مولانا حافظ محمد عثمان نقشبندی، مولانا حسام الدین جعفر پاشا، مولانا نثار حسین آغا کے علاوہ سرکاری عہدیدار بھی موجود تھے -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.