ETV Bharat / state

تلنگانہ: دو افراد کی جھلسنے سے موت

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 12:58 PM IST

تین افراد نے مکان میں پیٹرول ڈال کر خود کو جلالیا جس میں دو لوگوں کی جھلس کر موت ہو گئی۔

تلنگانہ: مکان میں آتشزدگی، دو افرد ہلاک
تلنگانہ: مکان میں آتشزدگی، دو افرد ہلاک

ایک مکان میں تین افراد نے پیٹرول ڈال کر خود کو جلالیا جس میں دو کی موت ہوگئی۔

یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ونپرتی کے آیاواری پلی دیہات میں پیش آیا۔ کل شب تقریبا دس بجے ان افراد نے اپنے مکان میں اپنے جسم پر پٹرول ڈال کر آگ لگالی۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ: نئے سال پر نشے اور ڈرائیونگ کے 3148 کیسز درج

اطلاع ملتے ہی مقامی افراد وہاں پہنچے اور ان جھلسے ہوئے افراد کو ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹرس نے ان کو محبوب نگر کے سرکاری اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت دی۔

محبوب نگر سرکاری اسپتال میں علاج کے دوران دو کی موت ہوگئی جن کی شناخت 40 سالہ جینا، اس کی بیٹی 17 سالہ گائتری کے طورپرکی گئی ہے جبکہ بیوی ورالکشمی کی حالت تشویشناک ہے۔ اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.