ETV Bharat / state

Jagadish Reddy on Telangana Development: 'تلنگانہ ملک میں تمام شعبوں میں سرفہرست' - تلنگانہ وزیر جگدیش ریڈی نے تلنگانہ کی ترقی کا دعوی کیا

تلنگانہ کے وزیر توانائی جگدیش ریڈی نے دعوی کیا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ کی قیادت میں تلنگانہ ملک میں تمام شعبوں میں سرفہرست ہے۔ Jagadish Reddy Claims Telangana Tops in All Fields

تلنگانہ ملک میں تمام شعبوں میں سرفہرست
تلنگانہ ملک میں تمام شعبوں میں سرفہرست
author img

By

Published : Mar 5, 2022, 9:15 PM IST

تلنگانہ کے وزیر توانائی جگدیش ریڈی نے کہا کہ سات دہائیوں سے ووٹ دے کر کامیاب کروانے والے عوام کو بی جے پی اور کانگریس کے لیڈروں کو یہ بتانا چاہیے کہ ان دونوں جماعتوں نے عوام کے لیے کیا کیا؟ Telangana Minister on BJP,Congress

یہ بھی پڑھیں:

Attack on Former MP's House: سابق ایم پی جیتندر ریڈی کے مکان پر نامعلوم افراد کا حملہ

ریاستی وزیر نے حضورآباد ٹاون میں 7.20کروڑروپئے کے صرفہ سے تعمیر کی جانے والی انٹی گریٹیڈ مارکٹ کا رکن اسمبلی سائیداریڈی کے ساتھ مل کر سنگ بنیاد رکھا۔

اس موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہا کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملنے کے بعد ہر فرد کا خواب پورا ہواہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ نریندر مودی، جو طویل عرصے تک گجرات کے وزیر اعلیٰ رہے سے جاننا چاہتے ہیں کہ ریاست نے کیا ترقی کی ہے؟ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں ایسی حالت میں ہیں جہاں وہ ایک منٹ بھی مفت بجلی فراہم نہیں کر سکتیں۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.