ETV Bharat / state

تلنگانہ: اسکولز آنے والے طلبہ آن لائن تعلیم سے متفق نہیں - تلنگانہ کی خبریں

طلبہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن تعلیم سے وہ مطمئن نہیں تھے۔ انھوں نے کہا کہ اسکول میں ٹیچر کے روبرو ہوکر مشکل چیزوں کو بہترطور پر سمجھا اور سیکھا جاسکتا ہے۔

اسکولز آنے والے طلبہ آن لائن تعلیم سے متفق نہیں

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 4:26 PM IST

تلنگانہ میں تمام سرکاری اور نجی اسکولز بدھ سے بحال ہوگئے ہیں۔ تعلیم شروع ہوچکی ہے- فزیکل اٹینڈینس کے ساتھ آن لائن تعلیم بھی جاری ہے۔

اسکولز آنے والے طلبہ آن لائن تعلیم سے متفق نہیں

طلبہ وطالبات نے تقریبا 2 سال بعد اسکولز آنے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ آن لائن تعلیم سے وہ مطمئن نہیں ہیں- جسمانی حاضری سےتعلیم حاصل کرنے پر تعلیم بہتر انداز میں حاصل کرسکتے ہیں۔اسکول کے ذمہ دار سید شفیع الدین اعجاز نے کہا کہ 2 سال کے بعد اسکولوں میں تعلیم شروع ہوئی ہے- اسکول انتظامیہ کووڈ قوانین پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔سماجی فاصلہ،ماسک اور سانیٹائزر کے استعمال کو یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ وطالبات اسکول پہنچکر بہت خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں اسکولز کھول دیے گئے، 40 فیصد حاضری

اس موقع پر طلبہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن تعلیم سے وہ مطمئن نہیں تھے۔ انھوں نے کہا کہ اسکول میں ٹیچر کے روبرو ہوکر مشکل چیزوں کو بہترطور پر سمجھا اور سیکھا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.