ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 33 نئے مثبت کیسز - گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن

تلنگانہ میں دوبارہ کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ ریاست میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1196 تک جاپہنچی ہے۔

Telangana sees fresh surge as 33 test positive for COVID-19
تلنگانہ میں کورونا کے 33 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : May 11, 2020, 3:39 PM IST

ریاست میں کورونا کے نئے 33 مثبت کیسز درج کئے گئے جسکے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی کل تعداد 1196 ہوگئی ہے۔

ہیلتھ بلٹین کے مطابق نئے کیسز میں 26 گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن حدود میں پائے گئے جبکہ ماباقی سات متاثرین کا مائیگرینٹ مزدوروں سے تعلق ہے۔

فی الوقت ریاست میں 415 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے اور اب تک 751 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ ریاست میں اس وبا سے 30 اموات ہوئی ہیں۔

بلٹین کے مطابق نرمل، محبوب آباد، منچریال، ورنگل اربن، نارائن پیٹ، بھدرادری کتہ گوڑم، وقار آباد، سوریہ پیٹ، عادل آباد، نظام آباد، نلگنڈہ، آصف آباد، کھمم، یادادری، ونپرتی، کریمنگر، سرسلہ، کاماریڈی، محبوبنگر، میدک، بھوپال پلی، سنگاریڈی، ناگرکرنول، ملگ، پدا پلی اور سدی پیٹ میں گذشتہ 14 دنوں کے دوران ایک بھی مثبت کیسز درج نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.