ETV Bharat / state

تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کی 5 کو ہڑتال - Telangana RTC employees to go on strike from Oct 5

تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی جانب سے آج اعلان کیا گیا ہے کہ وہ 5 اکتوبر سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کریں گے۔

تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کا 5 اکتوبر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:23 PM IST

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آج حکومت پر الزام لگایا کہ مطالبات کی یکسوئی نہ کرتے ہوئے حکومت ہمیں ہڑتال کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔

تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کا 5 اکتوبر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان

یونین، آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

ملازمین نے مزید کہا کہ تنخواہ پر نظرثانی، نوکری کی ضمانت، بقایہ جات کی ادائیگی اور خالی جائیدادوں کو پر کرنے کے مطالبہ کو حکومت کی جانب سے یکسر نظرانداز کئے جانے کے بعد ہمارے پاس ہڑتال کے علاوہ اور کچھ راستہ نہیں ہے۔

یونین رہنماؤں کے مطابق گذشتہ 5 سال کے دوران نئے تقررات نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے ملازمین پر کام کا بوجھ دوگنا ہوگیا ہے۔

آر ٹی سی جے اے سی کے صدرنشین اشوادھاماریڈی نے کہا کہ یہ ہڑتال 5 اکتوبر کو صبح 5 بجے سے شروع ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ حکومت کی طرف سے ان کے مطالبات پر کوئی واضح یقین دلانی نہیں کرائی گئی اسی لئے انہوں نے مجوزہ ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.