ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 2216 نئے معاملات

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56,217 معائنے کئے گئے جن میں 2345 لعاب کے نمونوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:14 PM IST

تلنگانہ میں کورونا کے 2216 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں اور اموات کی تعداد 691 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد کی موت ہوئی ہے۔

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اس پیچیدہ وائرس سے 2603 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں مجموعی روبہ صحت ہونے کی شرح 1,24,528 ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 56,217 معائنے کئے گئے جن میں 2345 لعاب کے نمونوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

ریاست میں کورونا کے سرگرم معاملات کی تعداد 31,607 ہوگئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 341 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد رنگاریڈی میں 210، میڑچل میں 146، نلگنڈہ میں 126، کریم نگر میں 119، کھمم میں 104 اور ورنگل اربن میں 102 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ دیگر اضلاع میں 100 سے کم مثبت معاملات درج کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.