ETV Bharat / state

Telangana Police Recruitment 2022: تلنگانہ محکمہ پولیس میں تقرریوں کا نوٹفکیشن جاری - Telangana Police Recruitment 2022

پولیس ڈپارٹمںٹ کی مختلف پوسٹز پر تقرریوں کے لیے دو سے 20 مئی تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ Telangana Police Recruitment 2022

تلنگانہ محکمہ پولیس میں تقرریوں کا نوٹفکیشن جاری

author img

By

Published : Apr 25, 2022, 6:20 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ حکومت تلنگانہ نے پولیس محکمہ میں تقررریوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ میں بڑے پیمانے پر تقررریاں ہونے والی ہیں۔16027 کانسٹیبلز 587 ایس آئیز 414 سول ایس آئی آئز 66 اے آر ایس آئز 5 ریزرو سب انسپکٹر کی تقرریوں کا نوٹفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

ان اسامیوں پر بھرتی کے لیے دو مئی سے 20 تاریخ تک آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے اسمبلی میں ایک ماہ قبل مختلف محکمہ جات میں 80 ہزار سے زیادہ پوسٹز پر تقرریوں کا اعلان کیا تھا۔ Telangana Police Recruitment 2022

یہ بھی پڑھیں: KCR Announces Notification For 80,039 Govt Jobs: تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر تقرری کا اعلان

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.