تلنگانہ کے حضور نگر، ڈورناکل اور ورنگل میں ٹی آر ایس کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
تلنگانہ کے جملہ 120 بلدیاتی و 9 کارپوریشن میں 2619 ٹیبلز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیں: حیدرآباد: خواتین کا احتجاج موخر
ورنگل اور دورناکل کے نتائج سامنے وردھنا پیٹ میں بلدیہ کے 12 وارڈ میں ٹی آر ایس نے 8، کانگریس2، بی جے اور ایک پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی، مختلف مقامات سے نتائج آنے باقی ہیں۔
رائے شماری کا آغاز صبح 9 بجے سے ہوا سب سے پہلے ہوسٹل بیلٹ کے ووٹوں کی گنتی کی گئی۔
ووٹوں کی گنتی کے لئے 9 ہزار افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور دوپہر سے قبل نتائج کے اعلان کی توقع ہے۔