ETV Bharat / state

منتھنی رکن اسمبلی کورونا سے متاثر - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ کے حقلہ منتھنی سے رکن اسمبلی شریدھر بابو نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں اور ان کا ایک سیکورٹی گارڈ بھی اس مرض میں مبتلا ہے۔

منتھنی رکن اسمبلی کورونا سے متاثر
منتھنی رکن اسمبلی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 7:05 AM IST

تلنگانہ ضلع پداپلی کے حلقہ منتھنی کے رکن اسمبلی ڈی شریدھر بابو کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر انکشاف کیا کہ وہ کووڈ-19 سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ ایک سکیورٹی گارڈ بھی کورونا مثبت ہوا ہے۔

منتھنی رکن اسمبلی شریدھر بابو نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی کہ وہ کورونا میں مبتلا ہیں اور ان کا ایک سکیورٹی گارڈ بھی اس مرض میں مبتلا ہے۔

منتھنی رکن اسمبلی کورونا سے متاثر
منتھنی رکن اسمبلی کورونا سے متاثر

رکن اسمبلی نے کہا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ انھوں نے اپنے دوست و احباب اور محبین سے کہا کہ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ اور ان کے سیکورٹی گارڈ قرنطین ہوگئے ہیں۔ رکن اسمبلی نے درخواست کی کہ پچھلے دنوں میں ان کے رابطے میں آئے افراداپنا اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔

یہ بھی پڑھیں:بینائی جس کی کامیابی میں آڑے نہیں آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.