ETV Bharat / state

Srinivas Yadav Slams Modi Govt سرینواس یادو کا مودی حکومت پر جمہوریت کو قتل کرنے الزام - سری نواس یادو کی مودی حکومت پر تنقید

تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے الزام لگایا کہ مرکز کی مودی حکومت جمہوریت کا قتل کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچولیوں کے ذریعہ ہر ایم ایل اے کو 100 کروڑ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ یہ پتہ لگانے کی ضرورت ہے کہ یہ کروڑوں روپے کہاں سے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اور اپنے طرز عمل کو بدلنا چاہیے۔ Srinivas Yadav Slams Modi Govt

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 12:42 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے الزام لگایا کہ مرکز کی مودی حکومت جمہوریت کا قتل کررہی ہے۔ انہوں نے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں گھر گھرمہم چلائی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت نے مہاراشٹر اور گوا سمیت کئی ریاستوں میں حکومتیں گرایا ہے اورتلنگانہ میں ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی لیکن اس میں اسے کامیابی نہیں ملی۔Srinivas Yadav Slams Modi Govt

انہوں نے کہاکہ درمیانی افراد کے ذریعہ ہر ایم ایل اے کو 100 کروڑ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔یہ پتہ لگانے کی ضرورت ہے کہ یہ کروڑوں روپئے کہاں سے آرہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی حکومت کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اور اپنے طرز عمل کو بدلنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Horse Trading in Hyderabad حیدرآباد میں ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کے الزام میں تین بی جے پی رہنما گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.