ETV Bharat / state

تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع - تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاون

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے منگل کو اعلان کیا کہ ریاست میں لاک ڈاؤن 29 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔

تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاون
تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاون
author img

By

Published : May 5, 2020, 11:23 PM IST

Updated : May 6, 2020, 10:25 AM IST

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون کی مدت 29 مئی تک توسیع کردی گئی ہے ۔

وزیراعلی نے کہا "عوام شام 6 بجے تک ضروری اشیا کی خریداری مکمل کرلیں اور وہ اپنی رہائش گاہوں تک پہنچ جائیں۔

شام 7 بجے سے ریاست میں کرفیو ہوگا۔ کرفیو وقت میں کسی بھی شخص کے باہر نکلنےپر پولیس کاروائی کرے گی۔

تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاون
تلنگانہ میں 29 مئی تک لاک ڈاون

واضح رہے کہ تلنگانہ میں قبل ازیں سات مئی تک لاک ڈاون نافذ تھا جس میں آج توسیع کرتے ہوئے 29 مئی کردیا گیا ہے۔

مرکزی وزارت صحت نے تلنگانہ کے چھے اضلاع کو ریڈزون میں شامل کیا ہے،جبکہ حیدرآباد کے رچا کونڈہ پولیس حدود کے مصروف ترین علاقے ونستھلی پورم میں واقع چند کالونیز کو بھی ایک ہفتے تک کے لیے کنٹینمینٹ زون قرار دیا گیا ہے۔

کورونا کیسز میں کمی کے بعد اچانک اضافے سے ریاست بالخصوص گریٹر حیدرآباد کی عوام میں تشویس پائی جارہی ہے۔

Last Updated : May 6, 2020, 10:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.