ETV Bharat / state

Minister KTR America Tour: تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر امریکہ روانہ - تلنگانہ کے لئے عالمی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو امریکہ روانہ ہوئے وفد کی قیادت کررہے ہیں تاکہ تلنگانہ کے لئے عالمی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کی جاسکے۔ Minister KTR America Tour

تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی آر امریکہ روانہ

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 6:47 PM IST

تلنگانہ میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے وزیر تارک راما راو کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہوا۔ Minister KTR America Tour

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو امریکہ روانہ ہوئے وفد کی قیادت کررہے ہیں تاکہ ریاست کے لئے عالمی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کی جاسکے۔

تلنگانہ کا یہ وفد ہفتہ کی صبح حیدرآباد سے امریکہ کیلئے روانہ ہوگیا۔یہ وفد جن امریکی شہروں کا دورہ کرے گا ان میں لاس اینجلس،سین ڈیاگو،سان جوس، بوسٹن اورنیویارک شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: KCR Convened Meeting at Farmhouse: تلنگانہ کے وزیراعلی نے فارم ہاؤس میں وزرا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا

وزیرتارک راما راو نے ایک ہفتہ کے اس دورہ کا ایجنڈہ تیار کیا ہے وہ امریکہ میں سرکردہ کمپنیوں کے انتظامیہ سے ملاقات کریں گے اور ان سے تبادلہ خیال کریں گے۔وہ ریاست کی ترقی پذیر پالیسیوں کے بارے میں واقف کروائیں گے اور تلنگانہ میں صنعت دوست سرمایہ کاری کے فائدوں سے واقف کروائیں گے۔ان کے ساتھ تلنگانہ کے پرنسپل سکریٹری برائے آئی ٹی جئیش رنجن کے ساتھ ساتھ دیگر شامل ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.