ETV Bharat / state

تلنگانہ: دو اضلاع کے نام تبدیل کرنے کے سلسلہ میں اعلامیہ جاری

حکومت نے ورنگل اربن اور ورنگل رورل اضلاع کے نام تبدیل کئے ہیں۔ اس اعلامیہ کے مطابق ریاستی حکومت نے ورنگل اربن ضلع کا نام تبدیل کرتے ہوئے ہنمکنڈہ اور ورنگل رورل ضلع کا نام تبدیل کرتے ہوئے صرف ورنگل کردیا ہے۔

تلنگانہ: دو اضلاع کے نام تبدیل کرنے کے سلسلہ میں اعلامیہ جاری
تلنگانہ: دو اضلاع کے نام تبدیل کرنے کے سلسلہ میں اعلامیہ جاری
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:48 PM IST

حکومت نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ اس خصوص میں کسی بھی قسم کے اعتراضات ہوں تو داخل کریں۔ حکومت نے کہا کہ اضلاع کے ناموں کی تبدیلی اندرون ایک ماہ ہوجائے گی۔ ہنمکنڈہ ضلع، ہنمکنڈہ اور پرکال ریونیو ڈیویثرنس پر مشتمل ہوگا۔ اس کے 12منڈل ہوں گے۔ورنگل مغرب علاقہ ہنمکنڈہ کا ضلع مستقر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 'پولیس مسلسل قربانی کے جانوروں کو روک رہی ہے'

قبل ازیں وزیراعلی کے چندر شیکھر راو نے ورنگل کے دورہ کے موقع پر ناموں کی تبدیلی کااعلان کیا تھا جس کے بعد اس خصوص میں اعلامیہ جاری کیاگیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.