ETV Bharat / state

حیدرآباد میں جوار کی روٹی کا چلن عروج پر

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد شہر میں ان دنوں جوار کی روٹی کا کاروبار کافی عروج پر ہے۔ جوار کی روٹی صحت کے لیے فائدے مند ہے، جس کی وجہ سے لوگ جوار کی روٹی کو ترجیح دے رہے ہیں۔

حیدرآباد میں جوار کی روٹی کا چلن عروج پر، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 12:39 PM IST

حیدرآباد کو ٹکنالوجی کے ساتھ ساتھ مصروف ترین شہر کا اعزاز حاصل ہے، جہاں آج ہر فرد مصروف دکھائی دیتا ہے۔ اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں انسان بازار کے کھانوں پر منحصر ہے، عوام کی اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہوٹل کے علاوہ درجنوں موبائل ایپس بھی متعارف کی گئیں، جس کے ذریعے کھانا دروازے تک پہنچایا جاتا ہے۔

حیدرآباد میں جوار کی روٹی کا چلن عروج پر، متعلقہ ویڈیو

لیکن اس کے برعکس ایسے بھی لوگ ہیں جو کھانے میں احتیاط کرتے ہوئے بازاری غذا سے پرہیز کرتے ہیں۔
ان دنوں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں جوار کی روٹی کا چلن عام ہوچکا ہے، عوام بازاری غذا پر اب جوار کی روٹی کو ترجیح دینے لگے ہیں۔

کرناٹک سے تعلق رکھنے والا ایسا ہی ایک خاندان حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں جوار کی روٹی کا کاروبار کرتا ہے۔ یہ خاندان گزشتہ دو برس سے یہاں کے عوام کو جوار کی روٹی فروخت کرکے اپنے بچوں کی پرورش کررہا ہے، ان کی روٹیاں عوام میں کافی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
روٹی فروش عبد الرحیم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ یہ روٹی چوں کہ صحت کے لیے مفید ہے اس لیے عوام اسے دلچسپی سے کھاتے ہیں۔

Intro:حیدرآباد کو ٹکنالوجی کے ساتھ ساتھ مصروف ترین شہر کا اعزاز حاصل ہے جہاں آج ہر فرد مصروف دکھائی دیتا ہے_ اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں انسان بازار کے کھانوں پر منحصر ہے عوام کی اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئیے ہوٹل کے علاوہ درجنوں موبائل ایپس بھی متعارف کی گئیں جس کے ذریعے کھانا دروازے تک پہنچایا جاتا ہے_ لیکن اس کے برعکس ایسے بھی لوگ ہیں جو کھانے میں احتیاط کرتے ہوئے بازاری غذا سے پرہیز کرتے ہیں_ ان دنوں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں جوار کی روٹی کا چلن عام ہوچکا ہے عوام بازاری غذا پر اب جوار کی روٹی کو ترجیح دینے لگے ہیں_

Body:کرناٹک سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا ہی ایک خاندان حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں جوار کی روٹی کا کاروبار کرتا ہے_ یہ خاندان گزشتہ دو برس سے یہاں کے عوام کو جوار کی روٹی فروخت کر رہا ہے اور ان کی روٹیاں عوام میں مقبولیت حاصل کرلی_ روٹی فروش عبد الرحیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ روٹی چوں کہ صحت کے لئے مفید ہے اس لئے عوام اسے رغبت سے کھاتے ہیں_

Conclusion:بائٹ 1 نازیہ بیگم
بائٹ2 گاہک
بائٹ 3 عبد الرحیم
بائٹ 4 غوثیہ بیگم
بائٹ 5 سجاتا گاہک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.