ETV Bharat / state

'تین طلاق بل کی منظوری، شریعت میں مداخلت' - بی جے پی

تلنگانہ کانگریس رہنما محمد علی شبیر نے تین طلاق بل کی منظوری کو آر ایس ایس اور بی جے پی کے ایجنڈے کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی یکے بعد دیگرے کامن سیول کوڈ، 370، 35A، وغیرہ پر عمل آواری فاشسٹ قوتوں کا اگلا ہدف ہوگا۔

تین طلاق بل کی منظوری، شریعت میں مداخلت، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 2:05 PM IST

انہوں نے تین طلاق کے مسئلے پر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے واک آؤٹ کو منصوبہ بند تائید قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ کا الزام عائد کیا۔

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سے ٹی آر ایس کی اندھی تائید کے متعلق شبیر علی نے سوال کیا کہ کیا اب بھی اسدالدین اویسی ٹی آر ایس کی حمایت کریں گے؟

تین طلاق بل کی منظوری، شریعت میں مداخلت، متعلقہ ویڈیو
انہوں نے مجلس اتحاد المسلمین اور ٹی آر ایس کے مسلم قائدین کو ٹی آر ایس سے قطع تعلق کرنے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس نے شریعت میں مداخلت میں بی جے پی کا تعاون کرتے ہوئے مسلمانوں کو واضح دھوکہ دیا ہے اور مسلمانوں کیلئے شریعت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کی رکن قادر النساء نے تین طلاق بل کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اس کا خیر مقدم کرنا چاہیے کیوں کہ طلاق خود اسلام میں نا پسندیدہ عمل ہے۔

Intro:تلنگانہ کانگریس قائد محمد علی شبیر نے تین طلاق بل کی منظوری کو آر ایس ایس اور بی جے پی کے ایجنڈے کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی یکے بعد دیگرے کامن سیول کوڈ، 370، 35A، وغیرہ پر عمل آواری فاشسٹ قوتوں کا اگلا ہدف ہوگا_ انہوں نے تین طلاق کے مسئلے پر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے واک آؤٹ کو منصوبہ بند تائید قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات سے کھلواڑ کا الزام عائد کیا_

Body:کل ہند مجلس اتحادلمسلمین سے ٹی آر ایس کی اندھی تائید کے متعلق شبیر علی نے سوال کیا کہ آیا کیا اب بھی اس الدین اویسی ٹی آر ایس کی حمایت کریں گے؟ انہوں نے مجلس اتحادلمسلمین سے اور ٹی آر ایس کے مسلم قائدین کو ٹی آر ایس سے قطع تعلق کرنے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس نے شریعت میں مداخلت میں بی جے پی کا تعاون کرتے ہوئے مسلمانوں کو واضح دھوکہ دیا ہے اور مسلمانوں کیلئے شریعت سے بڑھ کر کچھ نہیں_ مسلم راشٹریہ منچ کی رکن قادر النساء نے تین طلاق بل کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اس کا خیر مقدم کرنا چاہئے کیوں کہ طلاق خود اسلام میں نا پسندیدہ عمل ہے_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.