ETV Bharat / state

Mohammed Mahmood Ali تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے شجرکاری کرنے کا مشورہ دیا - شجر کاری سے موسم

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ شجرکاری مہم کو ترجیحات میں شامل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمیں صاف و شفاف آکسجن مل سکے اور آنے والی ہماری نسل کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو۔Mohammed Mahmood Ali

وزیرداخلہ محمد محمود علی کا شجرکاری کو ترجیحات میں شامل کرنے کا مشورہ

author img

By

Published : Dec 7, 2022, 7:00 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ شجر کاری سے موسم میں تبدیلی واقع ہوتی ہے،جیسے زیادہ بارش،گرمی کی شدت میں کمی، صاف شفاف پانی ،آکسیجن اور فضائی آلودگی میں کمی واقع ہوتی ہے۔Telangana Home Minister Mohammed Mahmood Ali Says We Should More Focus On Plantation

وزیرداخلہ محمد محمود علی کا شجرکاری کو ترجیحات میں شامل کرنے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں:Telangana Muslim Reservation Case تلنگانہ حکومت مسلمانوں کو چار فیصد ریزرویشن دے گی

انہوں نے کہا کہ ہم سبھیوں کو شجر کاری مہم کو ترجیحات میں شامل کرنا چاہئیے تاکہ ہمارا ماحول آلودگی سے پاک رہے ۔ وزیر داخلہ نےرکن پارلیمنٹ سنتوش کمار کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی لمبی عمر کے لئے دعا مانگی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔Telangana Home Minister Mohammed Mahmood Ali Says We Should More Focus On Plantation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.