ETV Bharat / state

Telangana Health Minister تلنگانہ میں آئندہ سال مزید 8 میڈیکل کالجس قائم کئے جائیں گے - 8 میڈیکل کالجس قائم کئے جائیں گے

وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد چھوٹے منڈلوں میں بھی جدید ترین طبی خدمات دستیاب کروائی گئی ہیںTelangana Health Minister

تلنگانہ میں آئندہ سال مزید 8 میڈیکل کالجس قائم کئے جائیں گے

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 8:29 PM IST

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد چھوٹے منڈلوں میں بھی جدید ترین طبی خدمات دستیاب کروائی گئی ہیں۔ عام لوگوں سے اس اس سکیم سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔Telangana Health Minister Harish Rao Eight New Medical College

ہریش راؤ نے وزیر جگدیش ریڈی کے ساتھ مل کر منوگوڑو حلقہ کے چوٹ اُپل علاقہ میں ڈائلیسس سنٹر کا افتتاح کیا۔ہریش راؤ نے کہا کہ ڈائلیسس سنٹرس گردے کے مریضوں کے لئے خدا کا تحفہ ہیں۔حکومت تلنگانہ کی تقلید کرتے ہوئے تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن بھی وہاں ڈائیلاسز سنٹر قائم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ واحد ریاست ہے جو گردے کے مریضوں کو بس پاس اور پنشن فراہم کرتی ہے۔ تلنگانہ کی تشکیل سے پہلے جو تین ڈائلیسس سنٹر موجود ان کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے ان کو 102کردیاگیا۔

آنے والے دنوں میں اس حلقہ میں 100 بستروں کا اسپتال کھولا جائے گا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے ریاست تلنگانہ کو ایک بھی میڈیکل کالج نہیں دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Telangana Girl Completes ICC Course بُررا لاسیا آئی سی سی اکیڈمی کوچ ایجوکیشن کورس مکمل کرنے والی پہلی خاتون

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں ایک سال میں 8 میڈیکل کالجس قائم کئے گئے اور آئندہ سال مزید 8 کالجس قائم کئے جائیں گے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت نے بی بی نگر ایمس اسپتال میں ایم بی بی ایس کے طلباء کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔Telangana Health Minister Harish Rao Eight New Medical College

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.