ETV Bharat / state

'سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے' - تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر

تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے کہا کہ 'سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے۔ اگر لیڈران جلد بازی میں فیصلے کرتے ہوئے اپنے انتخاب کے لئے پارٹی بدلتے ہیں تو ان کا کوئی بھی سیاسی مستقبل نہیں ہوتا۔'

'سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے'
'سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے'
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 7:12 PM IST

ای راجند کے مشاہدات کریم نگر ضلع میں میڈیا کانفرنس کے دوران ان سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سامنے آئے۔

اس پریس کانفرنس میں انہوں نے انتخابات کے موقع پروفاداری تبدیل کرنے والے رہنماؤں کے بارے میں اظہار خیال کیا اور کہا کہ 'اگر کسی پارٹی کا ٹکٹ نہیں ملتا ہے تو وہ رہنما ٹکٹ کے لئے دوسری پارٹی میں چلاجاتا ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ حکمران جماعت ٹی آرایس میں ٹکٹس کی طلب کافی زیادہ ہے۔

انہوں نے تاہم کہا کہ 'ہر کسی کو بلدیات کے انتخابات کے موقع پر ٹکٹ ملنا مشکل ہے۔ ایسے رہنما جن کو ٹکٹ نہیں ملا ان کو چاہئے کہ وہ دوسری پارٹی میں شامل ہونے کے بجائے پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں ۔'

سال 2018میں منعقدہ اسمبلی انتخابات کے موقع پردوسری سیاسی جماعتوں میں شامل ہوئے بعض لیڈران ان سے رجوع ہوئے اور ان سے درخواست کی کہ ان کو پارٹی میں دوبارہ شامل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے رہنما جنہوں نے عزم کے ساتھ کام کیا اورپارٹی کے وفادار رہے۔ ساتھ ہی پارٹی کی قیادت کا احترام کیا، ان کی خدمات کو یقینا پارٹی قیادت تسلیم کرے گی۔ پارٹی ٹکٹ ان ہی افراد کو ملے گا جو عوام سے بہتر تعلق رکھتے ہوں اور عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہوں۔'

پارٹی نے ان سے خواہش کی ہے کہ 'وہ جیتنے والے امیدواروں کو ہی ٹکٹ دے۔ ساتھ ہی ذات، مذہب، پرانے اور نئے لیڈروں کو بھی مساوی اہمیت دی جائے۔ صدرنیشن کے عہدہ کے امیدوار کے نام کو انتخابات کے بعد کونسلرس کی رائے کی بنیاد پر حتمی شکل دی جائے گی۔'

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 7 2020 5:20PM

”سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے“:وزیر صحت تلنگانہ ای راجندر

حیدرآباد7جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے کہا ”سیاست میں موت نہیں صرف خودکشی ہوتی ہے“”اگر لیڈران جلد بازی میں فیصلے کرتے ہوئے اپنے انتخاب کیلئے پارٹی بدلتے ہیں تو ان کا کوئی بھی سیاسی مستقبل نہیں ہوتا“ای راجند کے مشاہدات کریم نگر ضلع میں میڈیا کانفرنس کے دوران ان سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سامنے آئے۔اس پریس کانفرنس میں انہوں نے انتخابات کے موقع پروفاداری تبدیل کرنے والے لیڈروں کے بارے میں اظہار خیال کیا اور کہا کہ اگر کسی پارٹی کا ٹکٹ نہیں ملتا ہے تو وہ لیڈر ٹکٹ کیلئے دوسری پارٹی میں چلاجاتا ہے۔یہ کہتے ہوئے کہ حکمران جماعت ٹی آرایس میں ٹکٹس کی طلب کافی زیادہ ہے،انہوں نے تاہم کہا کہ ہر کسی کو بلدیات کے انتخابات کے موقع پر ٹکٹ ملنا مشکل ہے۔ایسے لیڈر جن کو ٹکٹ نہیں ملا ان کو چاہئے کہ وہ دوسری پارٹی میں شامل ہونے کے بجائے پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں ۔سال 2018میں منعقدہ اسمبلی انتخابات کے موقع پردوسری سیاسی جماعتوں میں شامل ہوئے بعض لیڈران ان سے رجوع ہوئے اور ان سے درخواست کی کہ ان کو پارٹی میں دوبارہ شامل کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ ایسے لیڈر جنہوں نے عزم کے ساتھ کام کیا اورپارٹی کے وفادار رہے۔ساتھ ہی پارٹی کی قیادت کا احترام کیا،ان کی خدمات کو یقینا پارٹی قیادت تسلیم کرے گی۔پارٹی ٹکٹ ان ہی افراد کو ملے گا جو عوام سے بہتر تعلق رکھتے ہوں اور عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہوں۔پارٹی نے ان سے خواہش کی ہے کہ وہ جیتنے والے امیدواروں کو ہی ٹکٹ دے۔ساتھ ہی ذات،مذہب،پرانے اور نئے لیڈروں کو بھی مساوی اہمیت دی جائے۔صدرنیشن کے عہدہ کے امیدوار کے نام کو انتخابات کے بعد کونسلرس کی رائے کی بنیاد پر حتمی شکل دی جائے گی۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.