ETV Bharat / state

Telangana HC on Online Classes: تلنگانہ میں آن لائن کے ساتھ ساتھ شخصی کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت

تلنگانہ ہائی کورٹ نے اس مسئلہ پر حکومت کو دو ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی اور اس معاملہ کی آئندہ سماعت فروری کی 20 تاریخ تک ملتوی کردی Telangana HC on Online Classes۔

Telangana HC
تلنگانہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Feb 3, 2022, 1:06 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا کی صورتحال پر ریاستی ہائی کورٹ نے سماعت کی Telangana HC Hearing on COVID Situations۔ عدالت نے ریاست کے تعلیمی اداروں میں اس ماہ کی 20 تاریخ تک شخصی کلاسز کے ساتھ ساتھ آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت دی Telangana HC on Online or Offline Classes ۔

بنچ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ حیدرآباد میں مارکٹس، بارس، رسٹورنٹس میں کووڈ کے ضابطوں پر عمل کو یقینی بنایا جائے۔

عدالت نے سماعت کے دوران ایک مرحلہ پر یہ پوچھا کہ حکومت یہ بتائے کہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیاکارروائی کی جارہی ہے؟

عدالت نے ہدایت دی کہ میڈارم جاترا میں کووڈ کے قواعد پر عمل کیا جائے۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سے کہا کہ ستمامورتی صدی تقاریب کے دوران کووڈ کے اصولوں پر عمل کو یقینی بنائے۔

مزید پڑھیں:

عدالت نے کہا کہ کورونا کی روک تھام کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔ ہائی کورٹ نے اس مسئلہ پر دو ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی اور اس معاملہ کی آئندہ سماعت اس ماہ کی 20 تاریخ تک ملتوی کردی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.