ETV Bharat / state

Haj Pilgrims return to Hyderabad تلنگانہ کے حجاج کی واپسی کا عمل شروع، دو فلائٹس سے تین حجاج حیدرآباد پہنچے - تلنگانہ کے عازمین

حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے تلنگانہ سے سعودی عرب روانہ ہونے والے حج کمیٹی کے حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

تلنگانہ کے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع، دو فلائٹس سے 300 حجاج حیدرآباد پہنچ گئے

author img

By

Published : Jul 15, 2023, 3:29 PM IST

Updated : Jul 15, 2023, 4:59 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے والے اسٹیٹ حج کمیٹی کے حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر دو پروازوں کے ذریعہ 300 حاجی پہنچے۔ پہلی فلائٹ 8 بجے صبح پہنچی جب کہ دوسری فلائٹ 8.15 بجے صبح پہنچی۔ ایرپورٹ پر جذباتی مناظر دیکھے گئے جہاں حاجی اور ان کے رشتہ دار اشکبار دیکھے گئے۔ ایرپورٹ پر وزیرداخلہ محمد محمود علی، صدرنشین ریاستی حج کمیٹی محمد سلیم اور دیگر عہدیداروں نے ان حاجیوں کا شاندار استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: Asaduddin Owaisi یونیفارم سول کوڈ سے ملک کو نقصان ہوگا

حاجیوں کا آخری قافلہ 30 جولائی کو حیدرآباد پہنچے گا۔ تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی سے 5583 حجاج کرام نے فریضہ حج کی تکمیل کی ہے جبکہ کرناٹک کے 867، مہاراشٹرا 528، آندھراپردیش 49، بہار3، چھتیس گڑھ7، جھارکھنڈ 2 اور ٹاملناڈو کے ایک حاجی کی حیدرآباد امبارکیشن پوائنٹ سے روانگی عمل میں آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: T Harish Rao on Asha Worker Vacancies جی ایچ ایم سی حدود میں آشا ورکرس کے 1500 عہدوں کو پُر کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جلد، ہریش راو

واصح رہےکہ ریاستی عازمین حج کی روانگی 7 جون سے وستارا ایرلائنز فلائٹس کے ذریعہ عمل میں آئی تھی۔ حیدرآباد کے حج ہاوز میں عازمین کی سہولت کےلئے وسیع تر انتظامات کئے گئے تھے۔ د کیا جائے گا۔ عازمین کے پہلے قافلہ کو وداع کرنے چیف منسٹر کے سی آر کو مدعو کیا جائے گا۔

Last Updated : Jul 15, 2023, 4:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.