ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت کے اقدامات کے نتیجہ میں سولار بجلی کی قیمتوں میں کمی:وزیر جگدیش ریڈی - وزیر جگدیش ریڈی

تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے اقدامات کے نتیجہ میں سولار بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

تلنگانہ حکومت کے اقدامات کے نتیجہ میں سولار بجلی کی قیمتوں میں کمی:وزیر جگدیش ریڈی
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:32 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:01 PM IST

جگدیش ریڈی نے ریاستی اسمبلی میں روایتی ایندھن کے ذریعہ ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی، شمسی توانائی اور دیگر امور پر ارکان بی بالاراجو، جیون ریڈی، مہیش ریڈی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد بجلی کے شعبہ میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔

سولار پاور کے ذخیرہ کے لئے دنیا بھر میں تحقیق کی جارہی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی دستیابی کے لئے وہ قدم اٹھائیں گے۔

زرعی شعبہ کیلئے مفت بجلی کی فراہمی پر ہر سال پانچ کروڑ روپیے سے 6 ہزار کروڑ روپیے سبسیڈی دی جارہی ہے۔

Intro:Body:

tergdgrdfgdf

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.