ETV Bharat / state

Telangana Education Minister about Examinations: وزیر تعلیم تلنگانہ نے امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا - امتحانی مراکز میں احتیاطی تدابیر

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اگلے ماہ کی 6 سے 24 تک ہوں گے۔ اسی طرح دسویں جماعت کے امتحانات 23 سے 28 مئی تک ہوں گے۔ ٹیچر اہلیت کا امتحان (ٹی ای ٹی) 12 جون کو منعقد ہوگا۔ Telangana Education Minister about Examinations

وزیرتعلیم تلنگانہ نے دسویں، انٹراور ٹیٹ امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 8:49 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیرتعلیم سبیتا اندرریڈی نے دسویں، انٹرمیڈیٹ اورٹیٹ کے امتحانات کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لیااور ضلع کلکٹرس، ڈی ای اوز، آر ٹی سی، ٹرانسکو کے عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی۔ Telangana Education Minister about Examinations

اس ویڈیوکانفرنس میں سکریٹری تعلیم سندیپ کمار سلطانیہ، اسکول ایجوکیشن ڈائرکٹر دیوسینا اور انٹر بورڈ سکریٹری سید عمر جلیل نے شرکت کی۔ اس موقع پر امتحانات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرتعلیم نے حکام کو ہدایت دی کہ دھوپ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے امتحانی مراکز میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ریاست میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اگلے ماہ کی 6 سے 24 تک ہوں گے۔ اسی طرح دسویں جماعت کے امتحانات 23 سے 28 مئی تک ہوں گے۔ ٹیچر اہلیت کا امتحان (ٹی ای ٹی) 12 جون کو منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Google Signs MoU With Telangana Govt: گوگل کی تلنگانہ کے ساتھ یادداشت مفاہمت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.