ETV Bharat / state

حیدرآباد: پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس کا احتجاج - تلنگانہ کانگریس

کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ 'پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی حکومت خاموش ہے اور ریاستی حکومت کا اس سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

حیدرآباد: کانگریس نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 4:20 PM IST

تلنگانہ کانگریس نے ریاست کے تمام اضلاع میں پڑول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سائیکل ریلی نکالی۔

حیدرآباد: کانگریس نے پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا

حیدرآباد کے علاقہ اندرا پارک دھرنا چوک پر سابق رکن پارلیمان انجن کمار یادو اورسابق وزیر گیتاریڈی کی قیادت میں دھرنا منظم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: گورنرتملسائی سونداراجن نے کورونا کا دوسرا ڈوز لیا

اس موقع پر کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی حکومت خاموش ہے اور ریاستی حکومت کا اس سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

کانگریس رہنماوں نے کہا کہ مرکز اور ریاستی حکومت عوام مخالف پالیسز پر عمل پیرا ہے، اور عوام پر بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ انھوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.