ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کے سی آر کی افطار پارٹی کا بائیکاٹ - میونسپل کارپوریشن

تلنگانہ حکومت کی جانب سے 2 جون کو دعوت روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا ہے لیکن مسجد یکخانہ کے مسئلے کے پیش نظر مسلم قائدین اور مذہبی رہنماؤں سے اس افطار پارٹی کا بائیکاٹ کر نے کی اپیل کی گئی ہے۔

hyd
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:03 PM IST

یکم مئی کو رات میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مسجد یکخانہ کو منہدم کر دیا گیا تھا۔

بعدازاں مسلمانوں نے مسجد کے ملبے پر نماز ادا کی۔ سخت گیر افراد کی وجہ سے مسجد کا تعمیری کام روک دیا گیا ہے۔

'وزیراعلیٰ کی افطار پارٹی میں بالکل نہیں جانا چاہیے'

اس ضمن میں مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجداللہ خان خالد نے کہا کہ 'جب تک مسجد یکخانہ عنبرپیٹ کی تعمیر نہیں ہوگی تب تک مسلمان خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ہم حکومت کے تحفے اور افطار کی دعوت کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس معاملے میں علماء کرام کو مشترکہ طور پر فیصلہ کرنا چاہیے اور جہاں تک وزیراعلیٰ کی افطار پارٹی کی بات ہے، اس میں بالکل نہیں جانا چاہیے۔'

Intro:مسلمان وزیراعلی کی افطار پارٹی کا بائیکاٹ کریں گے. مسجد یکخانہ کی تعمیر نو نہیں ہوگی- حیدرآباد - تلنگانہ حکومت کی جانب سے سے سے 2جون ن کو کو دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا گا. مسلم قائدین اور مذہبی یہ رہنماؤں نے نے اس افطار پارٹی کا کا بائیکاٹ کر نے کے فیصلہ کیا. 1 مئی کو رات کی تاریکی میں بلدیہ کی جانب سے سے مسجد یکخانہ کو شہید کر دیا گیا. بعد ازاں مسلمان شہید کرد مسجد کے ملبے پر نماز ادا کی گئی. شدت پسندوں کی جانب سے مسجد کا تعمیری کام روک دیا گیا. احتجاج کر نے والے مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا تھا. اس ضمن میں مجلس بچاؤ تحریک کہ قائد امجد اللہ خان خالد نے نے کہا کہ مسجد یکخانہ عمبرپیٹ پیٹ کی تعمیر نہیں ہوگی مسلمان خاموش نہیں رہینگے. حکومت کی جانب سے سے دیے جانے والے کتے تحفے ے اور افطار کا کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور انہوں نے نے سیاسی قائدین مذہبی رہنما اور مسلمانوں سے اپیل کی ہے اس افطار پارٹی میں شرکت نہ کریں - بائٹ امجداللہ خان

Body: مسلمان وزیراعلی کی افطار پارٹی کا بائیکاٹ کریں گے. مسجد یکخانہ کی تعمیر نو نہیں ہوگی- حیدرآباد - تلنگانہ حکومت کی جانب سے سے سے 2جون ن کو کو دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا گا. مسلم قائدین اور مذہبی یہ رہنماؤں نے نے اس افطار پارٹی کا کا بائیکاٹ کر نے کے فیصلہ کیا. 1 مئی کو رات کی تاریکی میں بلدیہ کی جانب سے سے مسجد یکخانہ کو شہید کر دیا گیا. بعد ازاں مسلمان شہید کرد مسجد کے ملبے پر نماز ادا کی گئی. شدت پسندوں کی جانب سے مسجد کا تعمیری کام روک دیا گیا. احتجاج کر نے والے مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا تھا. اس ضمن میں مجلس بچاؤ تحریک کہ قائد امجد اللہ خان خالد نے نے کہا کہ مسجد یکخانہ عمبرپیٹ پیٹ کی تعمیر نہیں ہوگی مسلمان خاموش نہیں رہینگے. حکومت کی جانب سے سے دیے جانے والے کتے تحفے ے اور افطار کا کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور انہوں نے نے سیاسی قائدین مذہبی رہنما اور مسلمانوں سے اپیل کی ہے اس افطار پارٹی میں شرکت نہ کریں - بائٹ امجداللہ خان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.