ETV Bharat / state

KCR Congratulates Muslims on Eid-ul-Adha: کے سی آر نے مسلمانوں کو عید الضحی کی مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : Jul 10, 2022, 10:22 AM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ بقرعید روزمرہ کی زندگیوں میں پیش آنے والے مسائل سے پریشان ہوئے بغیر خدا پر یقین رکھ کر اصولی زندگی گزارنے کا پیغام بھی دیتا ہے۔ KCR Congratulates Muslims on Eid-ul-Adha

کے سی آر نے مسلمانوں کو عید الضحی کی مبارکباد پیش کی

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے عیدلاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ تہوار عقیدت اور قربانی کے جذبے کو فروغ دیتا کرتا ہے۔ راؤ نے کہا کہ بقرعید روزمرہ کی زندگیوں میں پیش آنے والے مسائل سے پریشان ہوئے بغیر خدا پر یقین رکھ کر اصولی زندگی گزارنے کا پیغام بھی دیتا ہے۔ KCR Congratulates Muslims on Eid-ul-Adha

یہ بھی پڑھیں: Eid ul Adha 2022: ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تہوار ایک پیغام دیتا ہے کہ دوسروں کو عطیہ کرنے کی سخاوت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔ آج ملک بھر میں عید الاضحی منائی جارہی ہے۔ مسلمان عقیدت کے ساتھ سنت ابراہیمی ادا کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.