ETV Bharat / state

New T-Hub Center in Telangana: چندرشیکھرراؤ ٹی ہب کے نئے مرکزکا افتتاح

author img

By

Published : Jun 26, 2022, 3:14 PM IST

ٹی ہب کا یہ نیا مرکز 3.5لاکھ مربع فٹ پر محیط ہے اور توقع ہے کہ یہ بھارت کا بڑا پروٹوٹائپ مرکز ہوگا۔اس کی تعمیر276 کروڑروپئے سے ہوئی ہے۔اس میں 1500سے زائد اسٹارٹ اپس ہیں۔ New T-Hub Center in Telangana

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ٹی ہب کے نئے مرکزکا افتتاح کریں گے

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ٹی ہب کے نئے مرکزکا 28جون کو افتتاح انجام دیں گے۔نئے ٹی ہب مرکز کی تصویر کو اپنے ٹوئیٹر ہینڈل سے پوسٹ کرتے ہوئے ریاست کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے کہا کہ انہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو 28جون کو ٹی ہب کے نئے مرکز کاافتتاح کریں گے۔ New T-Hub Center in Telangana

ٹی ہب کا یہ نیا مرکز 3.5لاکھ مربع فیٹ علاقہ پر محیط ہے اور توقع ہے کہ یہ بھارت کا بڑا پروٹوٹائپ مرکز ہوگا۔اس کی تعمیر276کروڑروپئے سے ہوئی ہے۔اس میں 1500سے زائد اسٹارٹ اپس ہیں۔تلنگانہ کے ٹی ہب کے ذریعہ تاحال 1120سے زائد اسٹارٹ اپس کو 1800کروڑروپئے کی سرمایہ کاری حاصل ہوئی ہے ساتھ ہی حیدرآباد میں 2500افراد کو روزگار کے مواقع حاصل ہوئے ہیں۔ٹی ہب، حکومت تلنگانہ اور تین تعلیمی اداروں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹکنالوجی، انڈین اسکول آف بزنس اور نیشنل اکیڈیمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے درمیان اشتراک کرتا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.