ETV Bharat / state

تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس آج

ریاستی کابینہ لاک ڈاؤن کے فائدے اور نقصان کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کرے گی۔ ایسی اطلاعات ہیں جو تجویز کرتی ہیں کہ کچھ ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے باوجود کورونا معاملات میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس آج
تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس آج
author img

By

Published : May 11, 2021, 8:28 AM IST

Updated : May 11, 2021, 9:14 AM IST

تلنگانہ ریاستی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ کی صدارت میں 2 بجے پرگتی بھون میں ہوگا۔

وزیر اعلیٰ دفتر کے مطابق، کابینہ اس معاملے پر بحث کرے گی جس میں ریاست میں کووڈ کیسوں میں اضافے اور ریاست میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

ریاستی کابینہ لاک ڈاؤن کے فائدے اور نقصان کے بارےمیں بھی تبادلہ خیال کرے گی۔ ایسی اطلاعات ہیں جو تجویز کرتی ہیں کہ کچھ ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذکرنے کے باوجود معاملات میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

اس پس منظر میں ، لاک ڈاؤن پر مختلف رائے سامنے آرہی ہیں۔ کچھ گوشے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے حق میں بحث کر رہے ہیں۔

ان حالات میں، ریاستی کابینہ تالہ بندی کے نقصان اور فائدے سےمتعلق غور کرے گی۔ اس موقع پر یہ بھی دیکھا جائے گا کہ لاک ڈاون سے دھان کی جاری خریداری پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔مرکزی وزارت صحت کے مطابق ، تلنگانہ میں کووڈ 19 کے 65،757 فعال کیسز ہیں۔

Last Updated : May 11, 2021, 9:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.