ETV Bharat / state

تلنگانہ نے ساڑھے چھ سال میں 2.13لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کو راغب کیا: کے ٹی آر - تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن و ٹکنالوجی

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی کے ٹی آر نے خلاصہ کیا ہے کہ ریاست کو ترقی یافتہ بنانے کے سلسلہ میں ریاست تلنگانہ نے گذشتہ ساڑھے چھ برس میں 2.13لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ داروں کو راغب کیا ہے۔

تلنگانہ نے ساڑھے چھ سال میں 2.13لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کو راغب کیا: کے ٹی آر

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 1:49 PM IST

کسی بھی ریاست کی ترقی میں امن و امان کی برقراری اور وہاں کی گئی سرمایہ کاری نہایت ممد ومعاون ہے، اور یہ وہاں کے برسراقتدار قائدین کی کوششوں پر منحصر ہے۔ تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن و ٹکنالوجی، کے تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چھ برس میں تلنگانہ نے 2.13 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے۔ انہوں نے بجٹ سیشن کے موقع پر اسمبلی میں ایک رکن اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اس طرح کا خلاصہ کیا۔

تلنگانہ نے ساڑھے چھ سال میں 2.13لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کو راغب کیا: کے ٹی آر
تلنگانہ نے ساڑھے چھ سال میں 2.13لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کو راغب کیا: کے ٹی آر

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل پروجیکٹ اپرول اینڈ سیلف سرٹیفکیشن (ٹی ایس آئی پاس) سسٹم ریاست میں مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے سلسلہ میں اہم رول کا حامل رہا ہے۔ انہوں نے آندھرا پردیش تنظیم نو قانون 2014کے مطابق تلنگانہ میں صنعتوں کے لیے خصوصی ترغیبات نہ دینے پر مودی زیر قیادت مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.